امی ابو کو بتائیں
شانو ایک غصیلی بچی تھی بات بات پر سب سے ناراض،سب پریشان تھے کہ کیا کریں، ابو نے اس کا حل نکالا, کہ جب غصہ آئے دھاگے کے گولے پر گرہ لگانا، اب شانو کو احساس ہوا کہ وہ کتنا زیادہ غصہ کرتی ہے اور دھاگے پر سے گرہ کا نشان بھی نہیں جاتا، صرف دھاگے پر گرہ لگانے سے کیا شانو کے غصے کی عادت ختم ہوگئی؟